تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mahshar"
انتہائی متعلقہ نتائج "mahshar"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "mahshar"
شعر
مضطر خیرآبادی
بیت
یار کچھ مائل فریاد رسی ہے محشرؔ
یار کچھ مائل فریاد رسی ہے محشرؔحالِ دل اپنا بھی ہم آج سنا دیکھیں تو
اکرام اللہ محشرؔ
بیت
دیکھ کر گرمیٔ بازار کو تیری محشرؔ
دیکھ کر گرمیٔ بازار کو تیری محشرؔآتشِ رشک سے اربابِ ہنر جلتے ہیں
اکرام اللہ محشرؔ
بیت
جہاں معمور شد عالم ز لطف شاہِ جیلانی
جہاں معمور شد عالم ز لطف شاہِ جیلانیکہ ہر مورے بصحرامی زندکوسِ سلیمانی
اکرام اللہ محشرؔ
بیت
آیا نہ یارہائے شب آنکھوں میں کٹ گئی
آیا نہ یارہائے شب آنکھوں میں کٹ گئیسن لو گے انتظار میں دن بھی گذر گیا