تلاش کا نتیجہ "munkir"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
بلبلے برگ گلے خوش رنگ در منقار داشتوندر آں برگ و نوا خوش نالہ ہائے زار داشت
عشق را نازم کہ با من کار بس فرزانہ کردپیش از کار خرد از زلف تو دیوانہ کرد
منکر اندر جہد جہدش جہد کرد
اے عدمؔ احتیاط لوگوں سےلوگ منکر نکیر ہوتے ہیں
اے عدم احتیاط لوگوں سےلوگ منکر نکیر ہوتے ہیں
मुंकिरمنکر
rejecting, one who denies, atheist
atheist, one who denies, rejecting
मीना-कारمینا کار
enameler
मिंक़ारمنقار
a bird's bill, a beak
دلیل خویشتن ہم خویش بودندبداں منکر کہ برہاں آفریدند
ترا کھائیں تیرے غلاموں سے الجھیںہیں منکر عجب کھانے غرانے والے
منکر تھے مگر یہ ذکر سنتے سنتےزہاد بھی مشتاق ملاقات کے ہیں
چہ تقصیر کردست ایں عشق با توکہ منکر شدی کو عطائے ندارد
حشر میں ہم بھی سیر دیکھیں گےمنکر آج ان سے التجا نہ کرے
منکر نکیر آئیں گے جب میری قبر میںپڑھتا رہوں گا میں تو قصیدہ حضور کا
منافق مجھے کہہ رہے ہیں یہ کافرخدا کا نہیں منکر نا خدا ہوں
منکر مولیٰ علی پر ہے نحوست چھائیآب کوثر کا پیالہ ہے علی والوں کا
منکر بھی آدمی ہوئے اور کفر کے بھرےکیا کیا کرشمے کشف و کرامات کے لیے
خوۓ آں خوش خو بہ آں منکر نشدپیش ہا و خلق ہا ہمچو جہاز
ہم جنت واعظ کی حقیقت سے ہوں منکرمل جائے اگر تیرے محلے میں مکاں اور
منکر نکیر کا ہمیں خدشہ ذرا نہیںپاتے رہے ہیں درس جو ہم غوث پاک کا
نبیوں نے خود بتایا ولیوں نے کہہ سنایاسمجھے نہ منکر اب تک سر ظہور تیرا
جو نور اور حیات کے منکر ہیں دیکھ لوآنکھیں بجھی بجھی سی ہیں چہرے مرے مرے
اف رے منکر یہ بڑھا جوش تعصب آخربھیڑ میں ہاتھ سے کمبخت کے ایمان گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books