تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "nagar"
انتہائی متعلقہ نتائج "nagar"
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "nagar"
پد
ورہ کے پد - میں کیسے جاؤں شیام نگر گھر دور
میں کیسے جاؤں شیام نگر گھر دوررین اندھیری بیجل چمکے ندیاں ہوے جل پور
میرابائی
دوہا
کرجیو گور جمالؔ کی نگر کوپ کے مانئہ
کرجیو گور جمالؔ کی نگر کوپ کے مانئہمرگ نینی چپلا پھریں پڈیں کچن کی چھانیہ
جمال
غزل
گھونگھٹ گھونگھٹ چندا چمکے آنگن آنگن پھول کھلےروپ نگر کی جن گلیوں میں اس نے الکھ جگایا ہے
طفیل ہشیارپوری
شبد
سادھو اوگت الیکھ گایا کایا نگر میں پایا
نربھے نام کا لگا مورچہ من کا بھرم اڑایاپانچ پچیسوں نگر بسایا من راجا سمجھایا
گھیسا صاحب
کلام
پریم نگر کی راہ کٹھن ہے سنبھل سنبھل کے چلا کرورام رام کو من میں جپو تم دھیان اسی میں دھرا کرو
سید محمود شاہ
پد
دھنیہ بھومی وہ سنت وجاجے نگر ڈیڈ پور شوبھا راجے
دھنیہ بھومی وہ سنت وجاجے نگر ڈیڈ پور شوبھا راجےجاکے درشن جو کوئی آوے منوانچھت مکتی پھل پاوے
بھاؤداس جی
نعت و منقبت
انوار برستے ہیں اس پاک نگر کی راہوں میںاک کیف کا عالم ہوتا ہے طیبہ کی مست ہواؤں میں
واصف علی واصف
پد
اے آج آیو آیو سرج ونش چھترپت راجا رام لنکا نگر جیت
اے آج آیو آیو سرج ونش چھترپت راجا رام لنکا نگر جیتمن انچھا پھل پایو آنند بھایو
بیجو باورا
پد
برج بھاؤ کے پد - بات کیا کہوں ناگر نٹ کی ناگر نٹ کی
بات کیا کہوں ناگر نٹ کی ناگر نٹ کیہوں ددھی بیچن جات برندابن چھن لے موری ددھی کی مٹکی
میرابائی
ساکھی
نگر پانچ پر پنچ میں کس کس رہن ہمار
نگر پانچ پر پنچ میں کس کس رہن ہمارچار چگل گگلی کریں رہوں بے چین من پار