تلاش کا نتیجہ "rahzan"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
قاتل رہبر قاتل رہزندل سا دوست نہ دل سا دشمن
ادا اور زلف و خط و خال راہزن چاروںنگاہ و مژہ چشم و تیغ تیغ زن چاروں
رہزن ایمان تو جلوہ دکھا جائے اگربت پجیں مندر میں مسجد میں خدا کی یاد ہو
گفتا چراست خالی گفتم ز بیم رہزنگفتا کہ کیست رہزن گفتم کہ ایں ملامت
रहज़नرہزن
robber, highwayman
राह-ए-जाँراہ جاں
way of life/self
राहज़नراہزن
a robber
लुटेरा, बटमार
बाटमार, रास्ते में लूटनेवाला, पथघ्न।
रूह-ए-जहाँروح جہاں
soul, spirit of world
صبر مرا برہم زدی برہم زدی عقل مرا رہزن شدی رہزن شدیدل را کجا پنہاں کنم پنہاں کنم در دلبری تو بے حدی تو بے حدی
لیا رہزن سے رہبری کا کامجب ہمیں کوئی رہنما نہ ملا
ترا دامن پاک تھامے جو رہزنبنے ہادی وہ رہنما غوث اعظم
اس طرح رہبر نے لوٹا کارواںاے فناؔ رہزن کو بھی صدمہ ہوا
نباشد دیو رہزن در کمینمعمر در کشور دل چوں امیر است
بچائے یار کی آنکھوں سے اللہنہ لوٹیں گھر یہ دور رہزن کسی کا
رہزن مرداں شد و نامرد اوستاز ادب پر نور گشتست ایں فلک
ناتواں خود را گیا رہرو شمردنقد جان خویش با رہزن سپرد
بھٹکے ہوئے کو راستہ سیدھا دکھا دیارہزن کو میرے غوث نے رہبر بنا دیا
ہوئے صدق گوئی سے رہزن بھی تائبیہ بچپن کی پیاری ادا غوث اعظم
رہزن تمہارا حسن ہے غارت گر شکیبالزام دیتے ہو دل خانہ خراب کو
واللہ ترابؔ اس بت رہزن سے نہ بچتااللہ اگر اس کا مددگار نہ ہوتا
منم گم کردہ راہ و نفس رہزن و کمین منتوئی حامی توئی رہبر معین الدین اجمیری
گاہے راہی گاہے رہزن گاہے رہرو گاہے رہبرگاہے جادہ گاہے منزل حسن و محبت دونوں ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books