تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "rasool ki eidi khwaja hasan nizami ebooks"
انتہائی متعلقہ نتائج "rasool ki eidi khwaja hasan nizami ebooks"
بیت
پسِ پردہ گماں ہوتا ہے کوئی جلوہ آرا ہے
پسِ پردہ گماں ہوتا ہے کوئی جلوہ آرا ہےشعاعِ حسن پھوٹی پڑ رہی ہے دیکھو چلمن سے
خواجہ حسن نظامی
نعت و منقبت
کہے گا حسن جنت کا حسن مولیٰ حسن مولیٰتمہیں ہو خلد کے دولہا حسن مولیٰ حسن مولیٰ
خالد ندیم بدایونی
نعت و منقبت
دین حق کے پاسباں آقا حسن مولیٰ حسینہم زمیں تم آسماں آقا حسن مولیٰ حسین
اشتیاق عالم ضیا شہبازی
مزید نتائج "rasool ki eidi khwaja hasan nizami ebooks"
نظم
عیدی عیدالفطر
صورت شیر و شکر ملتے ہیں خوش ہو ہو کے سباے مسلمانوں مبارک ہو کہ روز عید ہے
اکبر وارثی میرٹھی
کلام
میں دیکھا دین سے ایمان کو میرے مرشد ہیںکہ نائبؔ خوب دیکھا تو نے حق مرشد کی صورت میں
غلام رسول نائبؔ
نعت و منقبت
ولی خدا کے ہو ماشاء اللہ رسول کی تم ہو آل خواجہعلی کی آنکھوں کے تم ہو تارے ہو فاطمہ بی کے لال خواجہ
ہنر سلوڑی
نعت و منقبت
بہت مدت سے تھی حسرت نذر خواجہ کے ہو جاؤںبر آئی بات میری اب نذر خواجہ کے ہو جاؤں