تلاش کا نتیجہ "rehlat"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ایک جلوے کی ہوس وہ دم رحلت بھی نہیںکچھ محبت نہیں ظالم تو مروت بھی نہیں
تیرہویں کو آپ کی رحلت ہوئیتیرگی پر بھی صفائی کر گئے
آپ کی رحلت پہ جو ربانیہ عشاق ہیںہے سبھی کی آنکھ نم مخدومۂ ربانیہ
بیدارؔ حزیں جو خواب رحلت دیکھابس نام خدا ہے تکیہ کرنے کے لئے
خبر میری رحلت کی سن کر وہ بولےکہ آج اٹھ گیا آب و دانا کسی کا
रेहलतرحلت
demise, death
بخط نور پیشانئی اقدس پر دم رحلتحبیب الامات فی و حب اللہ لکھا پایا
دہر سے سولہ رجب کو آہ رحلت ہو گئیدرد آنکھوں سے بہا ہے ماں ترے جانے کے بعد
رہتے ہیں وہ بعد رحلت بھی شہہ دیں کے قریبدیکھیے محبوب شہ کے کس قدر صدیق ہیں
وقت رحلت پوچھا دارا سے کہو کیا لے چلےدست حسرت مل کے بولا مہرباں کچھ بھی نہیں
خوشی کیوں کر نہ ہو جینے سے بڑھ کر مجھ کو مرنے کیتصور میں کسی کے اپنی رحلت ہونے والی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books