تلاش کا نتیجہ "rindo"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کرو رندو گناہ مے پرستیکہ ساقی ہے عطا پاش و خطا پوش
روندے ہے نقش پا کی طرح خلق یاں مجھےاے عمر رفتہ چھوڑ گئی تو کہاں مجھے
طلوع سحر ہے شام قلندراٹھو رندو پیو جام قلندر
واعظ اور مئے پہ تبصرہ رندوتم نے بھی کس کا اعتبار کیا
रिंदोرندو
drunkard, carefree
drinkers
रंडीرنڈی
prostitute
राँदीراندی
banished/expelled
रौंदाروندا
trampled
ہوا پر ہے مزاج ابر کرم کاپیو رندو وہ برسے یا نہ برسے
جہاں تہاں بہت آنے لگا ہے منہ واعظذرا اسے کہیں رندو مزا چکھا دینا
پھر کھچے گی مئے گل رنگ چڑھیں گے نشےخوشے انگور کے رندو ہیں اترنے والے
بط مے کا شکار اچھا رہے گا آج اے رندولب جو سبزہ ہوگا سامنے آب رواں ہوگا
اٹھو رندو چلو جلدی سے مے خانے میں سب مل کرسنا ہے شیخ جی کی آج دعوت ہونے والی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books