تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sar-zamiin"
انتہائی متعلقہ نتائج "sar-zamiin"
مزید نتائج "sar-zamiin"
نعت و منقبت
مقام رحمت حق ہے ترے در کی زمیں وارثادا ہو جائے میرا بھی کوئی سجدہ یہیں وارث
قیصرؔ شاہ وارثی
نعت و منقبت
دو عالم جس کا پرتو ہے محبو وہ زمیں یہ ہےبھرا کرتے تھے دم جس کا سلیماں وہ نگیں یہ ہے
شاہ مبتلا حسین
نعت و منقبت
زمیں کو آسماں پر دعویٰ بالا مکانی ہےکہ اس پر وہ مکان لا مکانی کا مکیں آیا
شاہ فضل رسول بدایونی
نعت و منقبت
نبی پاک کا صدقہ زمیں سے آسماں تک ہےانہیں کے نام کا رقبہ زمیں سے آسماں تک ہے