تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "taam"
انتہائی متعلقہ نتائج "taam"
نعت و منقبت
تم واقف حکم خدائے جہاں سلطان الہند غریب نوازتم کاشف سر نہاں و عیاں سلطان الہند غریب نواز
نعیم فیروزآبادی
کلام
مرے معشوق تم ہو یار تم ہو دلبرا تم ہویہ سب کچھ ہو مگر میں کہہ نہیں سکتا کہ کیا تم ہو
مضطر خیرآبادی
نعت و منقبت
تم مظہر نور خدا بخدا سلطان الہند غریب نوازتم مصدر جود و سخا ہو شہا سلطان الہند غریب نواز
محمد حافظ اللہ صابری
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "taam"
نعت و منقبت
تم ہی ہو باپ تم ہو میا تم ہی ناؤ کے میری کھویاتم ہو سب جگ کے رکھویا تم پہ ہے خدا کا پیار
خواجہ ناظر نظامی
غزل
میرے محبوب تم ہو یار تم ہو دل ربا تم ہویہ سب کچھ ہو مگر میں کہہ نہیں سکتا کہ کیا تم ہو
مضطر خیرآبادی
نعت و منقبت
تم سے فروغ شمس و قمر سلطان الہند غریب نوازروشن ہے تمہیں سے شام و سحر سلطان الہند غریب نواز
نشاط مرادآبادی
مناجات
مجال کچھ بھی کر سکوں میں جو تو نہ توفیق اے خدا دے
عنایت خاص کو الٰہی میں تیرے قربان عام کر دےاس اپنے ادنیٰ غلام کو بھی نصیب اب قرب تام کر دے
خواجہ عزیزالحسن مجذوب
شعر
تم اپنی زلف کھولو پھر دل پر داغ چمکے گااندھیرا ہو تو کچھ کچھ شمع کی آنکھوں میں نور آئے
مضطر خیرآبادی
کلام
جہاں کے رازداں تم ہو جہاں کا رازداں میں ہوںجہاں وہ ہے جہاں تم ہو جہاں وہ ہے جہاں میں ہوں
