تلاش کا نتیجہ "talabgaar"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
دستگیری کا طلب گار ہوں شیٔاً للہمیر بغداد میں لاچار ہوں شیٔاً للہ
دنیا کے طلب گار ہو نہیں سکتےباطل کے پرستار نہیں ہو سکتے
گھر گھر تجلیاں ہیں طلب گار بھی تو ہوموسیٰ سا کوئی طالب دیدار بھی تو ہو
ہم بھی اس بت کے طلب گار ہیں اللہ اللہجس کے یوسف سے خریدار ہیں اللہ اللہ
तलबगारطلب گار
seeker, claimant, desirous
तलब-गारطلبگار
seeker
ता-लब-ए-गोरتا لب گور
till reaching the grave
ما طلب گار تو ایم و تو گریزانی ز ماما بسویت مقبل و تو روئے گردانی ز ما
نمی گویم رساں یا رب بہ جنتمگر ہستم طلب گار مدینہ
گل فردوس آنکھوں میں کب آئےدل اپنا ہے طلب گار محمدؐ
نہ پہنچے گا مقصد کو کم ہمتی سےجو سالک طلب گار منزل رہے گا
کون سی قوم فقط تیری طلب گار ہوئیاور تیرے لیے زحمت کش پیکار ہوئی
اے قبلۂ حاجات دعا عشقؔ کی سن لےآیا ہے ترے پاس طلب گار محبت
اس شخص کو دنیا کا کوئی غم نہیں ہوتاوہ شخص جو رہتا ہے طلب گار مدینہ
اہل وفا تو پہلے بھی چڑھتے تھے دار پرآج اس متاع حق کا طلب گار میں ہی ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books