تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "urdu ki natiya shayari talha rizvi barq ebooks"
انتہائی متعلقہ نتائج "urdu ki natiya shayari talha rizvi barq ebooks"
نعت و منقبت
چلو برقؔ عاصی و مبتلا طرف رسول خدا نماکہ شفاعت ان کی ہے میزباں اسے میہماں کی تلاش ہے
طلحہ رضوی برقؔ
نعت و منقبت
ہوئے فیضان عشق مصطفیٰ سے چند شعر اپنےکہ عاجز اس زمیں میں برقؔ سا معجز بیاں تک ہے
طلحہ رضوی برقؔ
مزید نتائج "urdu ki natiya shayari talha rizvi barq ebooks"
نعت و منقبت
ماسوی اللہ بجز نور مبیں کچھ بھی نہیںآسماں کچھ بھی نہیں ہے یہ زمیں کچھ بھی نہیں
طلحہ رضوی برقؔ
نعت و منقبت
علاجِ ظلمتِ شب ان کی تشریف آوری لکھوںصداقت کا اجالا لکھوں حق کی روشنی لکھوں
طلحہ رضوی برقؔ
نعت و منقبت
فقیر بے نوا ہوں کوچۂ ختم رسولاں کاتمنا مجھ کو جنت کی نہ لالچ حور و غلماں کا
طلحہ رضوی برقؔ
نعت و منقبت
اسم محمد جانِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلمدرد کا درماں، زخم کا مرہم صلی اللہ علیہ وسلم
طلحہ رضوی برقؔ
نعت و منقبت
جمالِ صورت و سیرت کی کیسی خوش نمائی ہےمصور نے ہمیں تصویر خود اپنی دکھائی ہے
طلحہ رضوی برقؔ
نعت و منقبت
کوئی عبدِ حق تعالا نہ ہوا نہ ہے نہ ہوگاجو ہو کعبے کا بھی کعبہ نہ ہوا نہ ہے نہ ہوگا