تلاش کا نتیجہ "تکتا"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
آپ کی راہ تکتا ہے بیمارِ غمِ دم کسی دم میں اس کا نکل جائے گاآ بھی جاؤ گھڑی دو گھڑی کے لیے بات رہ جائے گی وقت ٹل جائے گا
تو نے بت ہرجائی کچھ ایسی ادا پائیتکتا ہے تری صورت ہر ایک تماشائی
میری عبادت ہے یہی چھوڑوں نہ بت خانہ تراپوجا کروں تیری صنم تکتا رہوں مورت تری
میں وہ کشتہ ہوں کہ میری لاش پر اے دوستواک زمانہ دیدۂ حسرت سے تکتا جائے گا
رکتا بھی ہے صدقے بھی ہے حسرت سے ہے تکتاکس دھوم سے جلتا ہے یہ پروانہ کسی کا
جس نے دیکھا مجھے حیرت سے وہ منہ تکتا رہامیں بھی آیا ہوں جو دنیا میں تماشہ بن کر
ہم مسافر ہیں تو منہ تکتا ہے کیا پیر مغاںبس چلے تو دل میں رکھ لے جائیں مے خانہ ترا
حال سکتہ کا سا ہے کہہ تو نہیں سکتا ہوں میں تری رہ تکتا ہوں میںدرد فرقت سے مرے تن میں رہی جان نہیں اے مسیحا مرے آ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books