تلاش کا نتیجہ "आहों"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
سرد مہری سے تری دل جو تپاں رکھتے ہیںہمہ تن برف ہیں آہوں میں دھواں رکھتے ہیں
اشکوں کے تبسم میں آہوں کے ترنم میںمعصوم محبت کا معصوم فسانا ہے
آہوں سے سوز عشق مٹایا نہ جائے گاآندھی سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا
میری آہوں نے اڑا ڈالے قفس کے ٹکڑےکس لیے اب مرے پر کھولنے صیاد آیا
اپنے دامن کو ذرا آپ بچا کر رکھناسرد آہوں سے بھی ہم آگ لگا دیتے ہیں
دھواں اٹھتا ہے آہوں کا برنگ موم جلتا ہوںبدن میں دیکھ کر شعلے بھڑکتے ہاتھ ملتا ہوں
شرم آتی ہے کہتے ہوئے عاشق ہوں کسی کانالوں میں نہ تاثیر ہے نہ آہوں میں اثر ہے
نہ دل پہلو میں زخمی ہو تو اشکوں میں لہو کیساجو سینہ میں نہ سوزش ہو تو آہوں میں دھواں کیسا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books