تلاش کا نتیجہ "नाम-लेवा"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
گنہ گار ہوں نام لیوا ہوں حسرتمری لاج رکھ لے میری لاج رکھ لے
تمہیں معلوم ہے انورؔ تمہارا نام لیوا ہےجو اس کی بات جائے گی تو کس کی بات جائے گی
نہ اٹھوں گا تیرے در سے کہ نبھانا ہی پڑے گاترا ہوں تو نام لیوا میں برا ہوں یا بھلا ہوں
اہل فنا کو نام سے ہستی کے ننگ ہےلوح مزار بھی مری چھاتی پہ سنگ ہے
روشنی نام کو بھی خانۂ ویراں میں نہیںہائے بجلی کی چمک بھی شب ہجراں میں نہیں
ملا نام خدا وہ مرتبہ تجھ کو حسیں ہو کرفلک کرتا ہے مجرا تیری چوکھٹ کو زمیں ہو کر
عاشق بدنام کو پروائے ننگ و نام کیاآپ جو ناکام ہو اس کو کسی سے کام کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books