تلاش کا نتیجہ "मर्द"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اس مملکت کا مرد مسلماں چلا گیاروتا ہوں میں کہ پیکر ایماں چلا گیا
آتی تھی خاک حضرت منصور سے صدایہ مرد سرفروش عجب سرفراز تھا
اے حلقۂ درویشاں وہ مرد خدا کیساہو جس کے گریباں میں ہنگامۂ رستاخیز
خودی سے مرد خود آگاہ کا جمال و جلالکہ یہ کتاب ہے باقی تمام تفسیریں
وہی عارف ہے وہی مرد خدا ہے محسنؔجس نے قطرے میں ہی دریا کا تماشا دیکھا
خودی میں ڈوبتے ہیں پھر ابھر بھی آتے ہیںمگر یہ حوصلۂ مرد ہیچ کارہ نہیں
نہ چینی و عربی وہ نہ رومی و شامیسما سکا نہ دو عالم میں مرد آفاقی
دارا و سکندر سے وہ مرد فقیر اولیٰہو جس کی فقیری میں بوئے اسد اللہٰی
قاضی و مفتی و زاہد سب گھروں میں چھپ رہےایک دیوانہ ہے تیرا مرد میدان بہار
علی کے لال نے سن کر کہا یہ سائل سےنہیں ہے تو ابھی واقف ہی مرد کامل سے
آپ ہی بنا تو منصور خود بول اٹھا انا الحقاک مرد بے گناہ کو سولی چڑھا کے مارا
عظمت کفر بھی تو رفعت ایماں بھی توہیمرد کامل بھی توہی دشمن یزداں بھی توہی
کون ہوتا ہے حریف مے مرد افگن عشقہے مکرر لب ساقی پہ صلا میرے بعد
شان مرد مومن کی ہم سے پوچھتے کیا ہومر گیا شہیدی ہے جی رہا تو غازی ہے
اہلے گہلے ہیں مشائخ آج کل ہر ہر گلیبے ہمہ و با ہمہ مرد خدا ملتا نہیں
نہ تخت و تاج میں نے لشکر و سپاہ میں ہےجو بات مرد قلندر کی بارگاہ میں ہے
بجا ہے قول یہ اقبالؔ کا جو خود پہ بیتی ہےنگاہ مرد مومن میں مری تقدیر الٹی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books