تلاش کا نتیجہ "रौज़ा"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
بخت خفتہ نے مجھے روضہ پہ جانے نہ دیاچشم و دل سینے کلیجے سے لگانے نہ دیا
دیکھ کر روضۂ اقدس کو یہ دل بول اٹھارو کش باغ ارم جو ہے وہ روضا ہے یہی
ادا کی لے رہی ہے عرش کی پہلو نشیں ہو کرزمیں روضہ کی تیرے تیرے روضہ کی زمیں ہو کر
حضرت کا روضہ دیکھ مدینہ کو جا کلیمؔہم نے تجھے بہشت کا رستہ بتا دیا
بلا سے کعبے کو جاتے ہیں جائیں شیخ فرازؔبس ہم تو روضۂ عالی جناب دیکھیں گے
روشنی بدر کے ذروں کی سر طور رہےچاند برکف کلس روضہ پر نور رہے
روضۂ پاک پہ پہنچے تو یہ ٹھنڈک پہنچیسوز فرقت نہ رہا دل کی جلن بھول گئے
الٰہی روضۂ خیر الوریٰ پر جلد جا پہنچوںبرنگ گردش گردوں یہ گردش مجھ کو صرصر دے
آپ کے روضہ کی چادر سے ہوا پانے کے بعدہوش میں آنے لگا ہے آپ کا دیوانہ اب
تورے دوارے پہ اگر سیس دھروں ترے روضہ کی البل ہو کے پھروںنہیں آس کی ہند میں جیتا رہوں میری جان الم سے بچا دینا
وا کے دوارے پہ جاتی ہیں سکھیاں سبھی موری ارج کسی نے نہ اتنی کہیکبھی اپنی جوگنیا کو لیتے بلا وہ بھی روضہ پہ جان گنوا دیتی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books