تلاش کا نتیجہ "शब्बीर"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
عاشق ہے تو تو پھر نہ ہو مائل جگہ جگہدیتے نہیں ہیں اہلِ وفا دل جگہ جگہ
گزرا جو تصور میں تیری راہ فنا سےحیدر کہیں شبیر و قلندر نظر آیا
میری حیرت کیوں تجھے منظور ہےدل میں رہ کر آنکھ سے مستور ہے
کہنا غلط غلط تو چھپانا صحیح صحیحقاصد کہا جو اس نے بتانا صحیح صحیح
ہم عبادت میں رسموں کے قائل نہیںتجھ کو دیکھا تو یاد خدا ہو گئی
جس کو دیکھو اسے ٰدعوی ہے شناسائی کابھید سمجھا نہ کوئی اس بت ہرجائی کا
دل میں دلبر نہیں تو کچھ بھی نہیںیار جب گھر نہیں تو کچھ بھی نہیں
تیرے سگوں میں جو میرا شمار ہو جائےیہ خاکسار بھی پھر تاجدار ہو جائے
پر میرے کاٹ کے صیاد نے ارشاد کیالے قفس کھول دیا جا تجھے آزاد کیا
دل کو نہیں سکون مری جاں ترے بغیرآ جا کہ زندگی ہے پریشاں ترے بغیر
کیسا ہی کوئی ہو نہیں کہتے پرے پرےکھوٹے ہوں سکے کے ان کے اگر ہوں کھرے کھرے
دید جمال حق ہوئی حسن نگار دیکھ کربن گئے بت پرست ہم صورت یار دیکھ کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books