تلاش کا نتیجہ "सना"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
میں خدا کی ثنا گاؤں گاحمد اس کی کیے جاؤں گا
ثنا بشر کے لیے ہے بشر ثنا کے لیےتمام حمد سزاوار ہے خدا کے لیے
سگ ہے در کا رنگ فقیریتو ہے بحر ثنا عاشق مرتضیٰ
شعرا اٹھ گئے دنیا سے مگر دیکھ امیرؔاچھے شعروں کا زمانہ ہے ثنا خواں اب تک
میں نے زلفوں کی ثنا کی تو کہا چپ بھی رہودم الجھتا ہے اس الجھے ہوئے افسانے سے
خادمؔ بھی بنا مخدوم بنا موجود بنا معدوم بناپھر کر کے اپنی آپ ثنا آخر کو کام تمام کیا
ثنا منظور ہے ان کی نہیں یہ مدعا نوریؔسخن سنج و سخنور ہو سخن کے نکتہ داں تم ہو
چھپ کر دہن میں میم کے گویا ہے بے زباںیار اپنا اس کی کون سے منہ سے ثنا کروں
کہیں ہے نسریں کہیں ہے وہ گل کہیں ہے لالہ کہیں ہے سنبلخود اپنی حمد و ثنا میں اے دل وہ بن کے غنچہ چٹک رہا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books