تلاش کا نتیجہ "सुर्ख़"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کلیاں یہ سرخ سرخ نہیں لالہ زار میںمہندی لگی ہے دست عروس بہار میں
اکھیں سرخ منہی زردی ہر ولوں دل آہیں ہومہاں مہاڑ خشبوئی والا پہنتا ونج کدائیں ہو
مدت سے گلستاں ہے برنگ رخ مریضالطافؔ سرخ سرخ بہاروں کو کیا ہوا
کوئی گل رو ہے دل سے جھانک رہاسرخ رہتی ہیں یار کی آنکھیں
معشوق سبزہ رنگ تھی جب تک تھی سبز پوشقاتل لباس سرخ پہن کر حنا ہوئی
جسم دمکتا زلف گھنیری رنگیں لب آنکھیں جادوسنگ مرمر اودا بادل سرخ شفق حیراں آہو
نشیلی مست آنکھیں سرخ ڈورے چال متوالیشباب اس گل کا گویا صاف تصویر جوانی ہے
شیخ جی رہتی ہیں کیوں سرخ تمہاری آنکھیںشب کو کیا لال پری آتی ہے مے خانے سے
سرخ ہونٹوں کا انداز قاتل کر نہ ڈالے بہاروں کو بسملدیکھ لے گر تمہارا تبسم پھول سے مسکرایا نہ جائے
آنکھ میں تھی حیا ہر ملاقات پر سرخ عارض ہوئے وصل کی بات پراس نے شرما کے میرے سوالات پہ ایسے گردن جھکائی مزا آ گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books