تلاش کا نتیجہ "aadat"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
چپکے چپکے دل سے کرنا گفتگوتیری فرقت میں یہ عادت ہو گئی
وفا کا ہوں طالب وفا کی ہے عادتوفا کر رہا ہوں وفا چاہتا ہوں
کیا کریں اہل نیاز اب کیا کریںبے نیازی اس کی عادت ہو گئی
ترک عادت سے مجھے نیند نہیں آنے کیکہیں نیچا نہ ہو اے گور سرہانا تیرا
قصد ملنے کا ہے پر دور ہوئے بیٹھے ہیںاپنی عادت سے وہ مجبور ہوئے بیٹھے ہیں
مے خانے میں آکر بھی وہی توبہ کی تلقینواعظ یہ تری وعظ کی عادت نہیں جاتی
ہے رقیبوں کی زباں پر بھی ستم کا شکوہتو بھی مجبور ہے جاتی نہیں عادت تیری
اے علویؔ بتوں کی ہے کچھ دل شکنی عادتان سنگ دلوں سے کب آئینہ گری ہوگی
عشق کا تقاضہ ہے اور اپنی عادت ہےکیا کریں شکایت ہم تم سے جب محبت ہے
جو ترے التفات خاص کی عادت سے واقف ہےاسے بے جا تیری کم نگاہی کا گلا کیوں ہو
اتنے طوفانوں سے گزرا ہوں کہ عادت ہو گئیموج سے طوفاں کی اب تو کھیلتا جاتا ہوں میں
ترک دنیا ترک عقبیٰ ترک مولا ترک ترکیعنی یوں بے آرزو جینے کی عادت کر کے دیکھ
عادی تھے بہت ہم پینے کے عادت سی پڑی تھی پینے کیساقی نے جب آنکھیں دکھلا دیں سب پینا پلانا چھوڑ دیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books