تلاش کا نتیجہ "bairaq"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
بارک اللہ آپ نے کار نمایاں کر دیااک نظر میں بے نیاز کفر و ایماں کر دیا
برق چمکی چمن والے دشمن ہوئے چار تنکے بجھانا غضب ہو گیاچند پھولوں میں اے ہم نشینو مرا آشیانہ بنانا غضب ہو گیا
خود برق ہو اور طور تجلا سے گزر جاخود شعلہ بن اور وادیٔ سینا سے گزر جا
نگاہ برق نہیں چہرہ آفتاب نہیںوہ آدمی ہے مگر دیکھنے کی تاب نہیں
تجھے اس رنگ میں کیا برق تجلیٰ دیکھیںطور پر آگ لگے لوگ تماشہ دیکھیں
رشک برق طور شمع محفل جانانہ ہےماہ نو ٹوٹا ہوا اس بزم کا پیمانہ ہے
چشم کم میں واقف نیرنگیٔ فطرت نہیںایک جلوے کی فراوانی ہے یہ کثرت نہیں
دو عالم میں نظر آتا ہے جلوہ سر بہ سر اپناتماشہ دیکھتا ہے آپ حسن خود نگر اپنا
سنبھل کر دیکھنا برق تجلیٰ دیکھنے والےتماشہ خود نہ بن جانا تماشہ دیکھنے والے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books