تلاش کا نتیجہ "dhal"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
چاند چھپ جائے گا تارے سو جائیں گے چاندنی رات کا حسن ڈھل جائے گاجب تک آؤ گے تم صبح ہو جائے گی حسرتوں کا میری دم نکل جائے گا
آ بھی جا رت بدل جائے گیچاندنی رات ڈھل جائے گی
وہ ایسی قاتلانہ اداؤں میں ڈھل گئےزخمی کیا جو دل تو کلیجہ مسل گئے
گنج خفی میں عالم تنہائی سخت تھیاس واسطے وہ خاک کے سانچے میں ڈھل پڑا
سینے میں اگر سوز سلامت ہو تو خود ہیاشعار میں ڈھل جاتی ہے افکار کی صورت
خدا وہ ہے جو اک پل میں اچھل کرکہ بندہ کے سانچے میں ڈھل جا رہا ہے
ہوئے جس پہ مہرباں تم کوئی خوش نصیب ہوگامیری حسرتیں تو نکلیں میرے آنسوؤں میں ڈھل کے
بزم خیال میں ترے حسن کی شمع جل گئیدرد کا چاند بجھ گیا ہجر کی رات ڈھل گئی
بن پوچھے کرم سے وہ جو بخش نہ دیتا توپرسش میں ہماری ہی دن حشر کا ڈھل جاتا
کوئی آنسو نہیں آنکھ میں بات گھر کی ابھی گھر میں ہےتم جو یوں ہی ستاتے رہے درد اشکوں میں ڈھل جائے گا
انہیں کی مرضی پہ چل رہا ہوں انہیں کی مرضی تو چل رہی ہےیہ زندگی تو فقط انہیں کی خوشی کے سانچوں میں ڈھل رہی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books