تلاش کا نتیجہ "dildaar"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
دل لے گیا ہمارا دل دار ہنستے ہنستےکیا کام کر گیا ہے وہ یار ہنستے ہنستے
سراپا نقشہ دل دار ہوں میںغلط ہے بلکہ عین یار ہوں میں
چاہنے جب سے لگا ہے میرا دل دار مجھےدیکھ کر رشک کیا کرتے ہیں اغیار مجھے
دل وہی ہے جس میں وہ دل دار ہےآنکھ وہ ہے جس میں روئے یار ہے
دید دل دار ہے تو سب کچھ ہےاپنا گر یار ہے تو سب کچھ ہے
جنت دوزخ بھاڑ میں جائےچشم دل دل دار بھلا
دیکھتا ہوں خود کو بھی اب تو ہیں وہایسا محو جلوۂ دلدار ہوں
در پر جگہ نہ دامن دل دار پر قرارمٹی خراب ہے مری مشت غبار کی
خواہش نہ ہمیں سایۂ طوبیٰ کی ہے ہرگزہم بندۂ عشق قد دلدار ہیں یارو
دنیا تو تڑپتی ہے غم ہجر میں لیکنرگ رگ میں سما کر مجھے دل دار نے مارا
کعبہ سمجھ کے اور نہ بت خانہ جان کرسر رکھ دیا ہے کوچہ دل دار دیکھ کر
جس کا دل جام فنا سے ہر گھڑی سرشار ہےاس کی صورت ہے کہاں وہ صورت دل دار ہے
سن کر انا الحق اب بھی ذرا حق رسی پر آکب قتل کو روا ہے میرے دل دار کی تلاش
تمنا ہے یہ ہی یا رب مروں میں یار کے در پردر دل دار پر تھوڑی جگہ مل جائے مدفن کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books