تلاش کا نتیجہ "hajar"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
روپ اس کے نت نئے اور آئینہ خانے ہزارمستقل صرف اک حقیقت اس کے افسانے ہزار
چھپا نہیں جا بہ جا حاضر ہے پیاراکہاں دو چشم جو ماریں نظارہ
پڑھ پڑھ علم ہزار کتاباں عالم ہوئے بھارے ہوحرف اک عشق دا پڑھ نہ جانن بھلے پھرن وچارے ہو
ہم نے دیکھیں ہزار کی آنکھیںپر کہاں اس نگار کی آنکھیں
ہجر میں بیمار غم سہنے کے قابل ہو گیامدعائے شوق بے تابی سے حاصل ہو گیا
حجر نے ابو جہل کی مٹھیوں میںتمہارا ہی کلمہ پڑھا چپکے چپکے
یہ ہم جو ہجر میں دیوار و در کو دیکھتے ہیںکبھی صبا کو کبھی نامہ بر کو دیکھتے ہیں
تکلیف ہجر دے گئی راحت کبھی کبھیبدلا ہے یوں بھی رنگ محبت کبھی کبھی
غم میں جیتا ہوں ترے ہجر میں مرتا ہوں میںخود ہی بیمار ہوں اور خود ہی مسیحا ہوں میں
ہجر میں چھوٹ گیا خون جگر کھانے سےزندگی ہو گئی گویا مری مر جانے سے
ہر شخص غم ہجر کا افسانہ کہے ہےرگ رگ میں وہی ہیں ترا دیوانہ کہے ہے
کسی کو ہجر تڑپائے تمہیں کیاجیے کوئی کہ مر جائے تمہیں کیا
یاد ان کی دل میں رہتی ہے اور ہجر کی راتیں ہوتی ہیںآنکھیں یوں جھم جھم روتی ہیں جیسے برساتیں ہوتی ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books