تلاش کا نتیجہ "izzat"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
دستک کی تو ہر اک کو اجازت ہے لیکنکھلتا نہیں ہر اک پہ در یار خبردار
پیا تورے کارن میں تو جوگن بھئی رےعزت کھوئی لاج گنوائی
عشق میں ذلت بھی عزت ہو گئیلی فقیری پادشاہت ہو گئی
پیشانی جگمگائے گی عزت کے نور سےمٹ جائے گا اندھیرا شرافت کے نور سے
نہ عزت کام آئے گی نہ شہرت آئے گینہ دولت کام آئے گی نہ طاقت کام آئے گی
منزل-عشق میں تکلیف ہے راحت کیسیتاج ذلت ہے یہاں خلعت عزت کیسی
مر مٹوں عزت و توقیر رسالت کے لیےمیرے اس عزم کا سامان مہیا کر دے
زہے عزت زہے توقیر خدامان آنجا کےبہ از اشراف ہیں رہتے ہیں جو اجلاف کعبہ میں
اس مسند عزت پہ کہ تو جلوہ نما ہےکیا تاب گزر ہووے تعقل کے قدم کا
فانی ہے یہ دنیا اس کے میلے بھی ہیں فانیعزت دولت شہرت طاقت سب ہے آنی جانی
جی تو چاہتا ہے ترے عشق کو افشا کر دوںتیری عزت سے تری آن سے ڈر لگتا ہے
تمام عزت ہے آپ ہی کی یہ چھیڑا پنے گدا سے کیسینہ دیکھیے یوں مرا تماشہ حضور اب ٹھوکریں کھلا کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books