تلاش کا نتیجہ "jafaa.e.n"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ظلم ہوتا ہے جفاؤں پہ جفا ہوتی ہےیوں ادا رسم محبت کی ادا ہوتی ہے
زمانے میں ہیں یادگار زمانہوفائیں ہماری جفائیں تمہاری
تم کسی بات پہ افسوس نہ پورے اترےنہ جفائیں تمہیں آئی نہ وفائیں آئی
منت سے پوچھا کیا نہ کرو گے جفائیں کمسفاک کس ڈھٹائی سے بولا کہ ہاں نہیں
قاتل کی سبھی ختم ہوئیں مجھ پہ جفائیںمیں سمجھا جفاؤں کو ستم کی ہیں ادائیں
برباد ہوئے ہم تری سہہ سہہ کے جفائیںبھولے سے بھی تونے نہ لیا نام وفا کا
ہو چکا قطع تعلق تو جفائیں کیوں ہیںجس سے مطلب نہیں رہتا ہے ستاتے بھی نہیں
گر ہیں یہی جفائیں تو ظالم جزا کے دنآڑے مری وفا سے بھی آیا نہ جائے گا
وفائیں طاہرؔ کی ہیں زیادہ جفائیں ہیں یا تمہاری افزوںبتوں تم ہی پر یہ فیصلہ ہے تم ہی بتا دو حساب کر کے
جفائیں بہت کیں بہت ظلم ڈھائے کبھی اک نگاہ کرم اس طرف بھیہمیشہ ہوئے دیکھ کر مجھ کو برہم کسی دن ذرا مسکرا کر تو دیکھو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books