تلاش کا نتیجہ "kaamyaab"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
زندگی جب عذاب ہوتی ہےعاشقی کامیاب ہوتی ہے
دیکھا ہے کامیاب محبت جو خواب عشقاللہ کامیاب ہی تعبیر خواب ہو
تم اگر میرے ساتھ ساتھ چلوزندگی کامیاب ہو جائے
فیضؔ تھی راہ سر بہ سر منزلہم جہاں پہنچے کامیاب آئے
یہ حقیقت ہے کامیاب ہے تومیری نظروں میں لا جواب ہے تو
حجاب کیسا انہیں بے حجاب دیکھیں گےنگاہ شوخ کو ہم کامیاب دیکھیں گے
حجاب اپنے فرائض میں کامیاب نہیںمری نظر نے تمہیں بے نقاب دیکھ لیا
آج کل میں داغؔ ہوں گے کامیابکیوں مرے جاتے ہو دو دن کے لیے
بوتل کھلی ہے رقص میں جام شراب ہےاے عاشقو تمہاری دعا کامیاب ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books