تلاش کا نتیجہ "kam-fahm"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ہم نفس اس چمن دہر میں کم آتے ہیںبوئے گل سے کہو ٹھہر ابھی ہم آتے ہیں
ایسا بننا سنورنا مبارک تمہیں کم سے کم اتنا کہنا ہمارا کروچاند شرمائے گا چاندنی رات میں یوں نہ زلفوں کو اپنی سنوارا کرو
اگر فرقت کے صدمے کم نہ ہوں گےکسی دن دیکھ لینا ہم نہ ہوں گے
وہی میری کم نصیبی وہی تیری بے نیازیمرے کام کچھ نہ آیا یہ کمال نے نوازی
قائم تھی یوں تو درد کی محفل جگہ جگہہم ہی سنا سکے نہ غم دل جگہ جگہ
ایسا نہ ہو کہ کم یہ مرا اضطراب ہودل کامیاب ہو نہ نظر کامیاب ہو
کم کوئی فقرا سے ملتا ہے خدا کے واسطےدفع اعدا کے لیے یا کیمیا کے واسطے
یہ آرزو نہیں ہے کہ قائم یہ سر رہےمیری دعا تو ہے کہ ترا سنگ در رہے
یہ بھی تو کم نہیں ترا در چھوٹنے کے بعدانسان بن گیا ہوں میں دل ٹوٹنے کے بعد
جوانی میں ادائے کمسنی اچھی نہیں لگتیچمن میں پھول کے آگے کلی اچھی نہیں لگتی
تند مے اور ایسے کمسن کے لیےساقیا ہلکی سی لا ان کے لیے
تو نے یہ کیا غضب کیا ضبط سے کام لے لیاترک وفا کے بعد بھی میرا سلام لے لیا
مجھ کو بتا اے قاضیا کیسا تمہارا کام ہےتجھ کو کتابوں کی خوشی میرے لیے ماتام ہے
مثل نگیں جو ہم سے ہوا کام رہ گیاہم رو سیاہ جاتے رہے نام رہ گیا
مجھے ہے کام ست گرو سے جگت روٹھے تو روٹھن دےبندھو جن پتنی ماتا دھن اگر چھوٹے تو چھوٹن دے
جہاں اگرچہ دگر گوں ہے قم باذن اللہوہی زمیں وہی گردوں ہے قم باذن اللہ
بسکہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہوناآدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا
بادہ کشی ہمارا بڑا کام کر گئیتصویر یار شیشۂ دل میں اتر گئی
جانِ من آپ ایک کام کریںاپنے الزام میرے نام کریں
مانع نہیں ہم وہ بت خود کام کہیں ہوپر اس دل بیتاب کو آرام کہیں ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books