تلاش کا نتیجہ "kulliyat e nazeer akbarabadi nazeer akbarabadi ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
فرصت عمر قطرۂ شبنموصل محبوب گوہر نایاب
خیال دیر نہیں خوف خانقاہ نہیںمیں جانتا ہوں محبت کہیں گناہ نہیں
نہ ہو محو تماشا خلوت محدود ہستی میںگزر جا وسعت کونین کی حد سے نظر ہو کر
تیری نگہ اول دل کا نفس آخرآغاز شناسائی انجام شکیبائی
صفحۂ تاریخ پر کام آئے گا میرا لہوکم سے کم رنگین عنوان وفا ہو جائے گا
وداع گردش ایام تھا ترک چمن میرانہ پھر شام خزاں آئی نہ پھر صبح بہار آئی
سیمابؔ احتجاج خلاف غم و خوشیتوہین ہے مشیت پروردگار کی
صورت ہستی موہوم نثارؔ خستہآپ کے آگے مٹا لوں تو چلے جائے گا
حسن کا تذکرہ تو ہوتا ہےبرسبیل وفا نہیں ہوتا
نسیم صبح گلشن میں گلوں سے کھیلتی ہوگیکسی کی آخری ہچکی کسی کی دل لگی ہوگی
قرب منعم میں پیچ و تاب کہاںکہ گرہ رشتۂ گہر میں نہیں
سکوں ہے کچھ اسی سے اضطراب زندگانی میںوگرنہ ذات باقی پیکر انسان فانی میں
آرزو تک مٹ گئی امید کیامیری ہستی وقف حسرت ہو گئی
کچھ نہیں پھر بھی ہے سب کچھ یہ جہاںان کا نقش کف پا ہو جیسے
یا زخم دل کو چھیل کے سینے سے پھینک دےیا اعتراف کر کہ نشان وفا ملا
ہر لحظہ شان حسن بدلتی رہی جگرؔہر آن ہم جہان دگر دیکھتے رہے
جاگ اٹھی کیفیت سوز محبت سیمابؔصبح سے جان پڑی شام کے پروانے میں
ابھی محرم نہیں تو اشک و آہ آخر شب کاحیات افروز ہیں آب و ہوائے دل کی تاثیریں
سوئے ظن ہے مجھے سیمابؔ شگفت دل سےوہ بھی گلشن کوئی گلشن ہے جو صحرا ہو جائے
شوق سے وہ حجاب فرمائیںاب مجھے خبط جستجو ہی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books