تلاش کا نتیجہ "lihaaz"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
خاطر سے یا لحاظ سے میں مان تو گیاجھوٹی قسم سے آپ کا ایمان تو گیا
آؤ جو میرے قتل کو اتنا رہے لحاظناوک جگر پسند ہو خنجر گلو پسند
حالات کا لحاظ اب اہل قلم کریںنیزے اٹھائیں ہاتھ میں تیغیں علم کریں
وصال یار ہو کیا بے تکلفی سے رندؔمجھے لحاظ ہے اس کو حجاب باقی ہے
وقت اظہار عمل رکھنا لحاظ کاتبینروبرو اک روز یہ فرد حساب آنے کو ہے
کیف مستی میں بھی رہتا ہے یہ جوبن کا لحاظان کو انگڑائی بھی آتی ہے تو شرمائی ہوئی
گھورتے دیکھا جو ہم چشموں میں جھنجھلا کر کہاکیا لحاظ آنکھوں کا بھی او بے حیا جاتا رہا
بے بہانے کے اگر ہے تمہیں آنے میں لحاظیہ لو ہم مرتے ہیں تم آؤ مسیحا بن کر
تجھ کو جب تنہا کبھی پاتا تو از راہ لحاظحال دل باتوں ہی باتوں میں جتانا یاد ہے
منہ سے جو انساں کہے اس کا تو کچھ رکھے لحاظقول کا تو پاس ہو انسان کو ایسا دل تو ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books