تلاش کا نتیجہ "masruuf"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
نگاہ مست کو مصروف ناز رہنے دےکچھ اور روز مجھے پاکباز رہنے دے
جہاں مصروف رہتی ہے نظر آئینہ بینی میںجہاں سورج چمکتے ہیں تبسم آفرینی میں
اور کچھ مصروف نہیں ماہرؔ مرے اشعار کادرد سے لبریز اک نغمہ سنا دیتا ہوں میں
تمام دہر جو مصروف عیش ہو تو ہوہمارے پاس تو بس تیرا نام ہے ساقی
دو روز اک شان سے سیمابؔ مصروف تجلی ہیںسمجھ میں آج وجہ انقلاب روزگار آئی
لوح قسمت سے مٹا لینے دے تحریر فراقہم نشیں رہنے دے مصروف جبیں سائی مجھے
مسکراتا ہے مری رگ رگ میں کوئی آج کلاس طرح مصروف اپنے جسم کے ماتم میں ہوں
اپنے رفیقوں کے لیے پتھر بھی ڈھوئے آپ نےاور دشمنوں کے حق میں مصروف دعا بھی آپ ہیں
وہ پاس آنے نہ پائے کہ آئی موت کی نیندنصیب سو گئے مصروف خواب کر کے مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books