تلاش کا نتیجہ "murda"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
آپ ہی بن کے عیسیٰ اور مردہآپ ہی آپ کو جلا دیکھا
آتے ہیں فاتحے کے لئے روز درد و غمہے آرزوئے مردہ کا گویا مزار دل
نہ ہوا نالۂ مظلوم سے ظالم بے دارپھنک چکا صور یہ مردہ ابھی آرام میں ہے
وہ رد خلق ہوں میں گر ڈوب کر مروں گامردہ مرا وہاں سے دوش حباب ہوگا
الٰہی کیوں تن مردہ میں جاں نہیں آتیوہ بے نقاب ہیں تربت کے پاس بیٹھے ہیں
دل تھا تو ہو رہا تھا احساس زندگی بھیزندہ ہوں اب کہ مردہ مجھ کو خبر نہیں ہے
کیا بیاں زندہ نوازی کا کرے اک اک مریدمردہ دل زندہ کیا تو تیرے دل داروں میں ہوں
توے کی بوند بدلی ہی نہیں ان اشکباروں میںشرار مردہ ہے بجلی بھی تیرے بے قراروں میں
وہ عیسیٰ دم جو آ جاتا تو جی اٹھتا یہ پھر مردہیہی تھا مشورہ سب کا مری جب لاش اٹھائی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books