تلاش کا نتیجہ "murde"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
مردے پر مردے مزاروں میں گڑیں گے تا حشرلاکھ مہمان ہوں یہ گھر نہیں بھرنے والے
کیا ڈھونڈے گا تو مردے میںاللہ بند ہوا بندے میں
کس گل کا سوئے گور غریباں گزر ہواپھولے نہیں سماتے ہیں مردے مزار میں
ہاں ہاں انہیں لبوں نے تو مردے جلائے ہیںکہتا تو ہوں حضور مسیحا تمہیں تو ہو
لب جاں بخش کو گر بھول کر بھی وہ ہلائیں گےمسیحائی کریں گے سیکڑوں مردے جلائیں گے
آ گیا روز قیامت نہ پھرے میرے نصیبجاگ اٹھے مردے یہ غافل ابھی آرام میں ہے
یہ کعبے سے نہیں بے وجہ نسبت رخ یاریہ بے سبب نہیں مردے کو قبلہ رو کرتے
گر پڑے غش کھا کے عاشق اور مردے جی اٹھےدو قدم جب وہ چلے یہ حشر برپا ہو گیا
مردے بھی جی اٹھے یہاں شان کرم کو دیکھ کرجان میں جان آ گئی اس کے قدم کو دیکھ کر
راز اب تک سمجھ میں نہ آیا راز کی بات ہے راز ہی میںعشق چاہے تو مٹ جائے خود ہی حسن چاہے تو مردے جلا دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books