تلاش کا نتیجہ "nagme"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
آہ کو درد چاہیے نغمے کو ساز چاہیےراز کا ماجرا ہے یہ راز کو راز چاہیے
میں سن کر مست ہوں نغمہ کسی کاسہانا دل کو ہے گانا کسی کا
شادیانے خوشی کے بجائے گئےشاد کے نغمے سب کو سنائے گئے
جب سے دل بجھ گیا مرا مطربتیرے نغمے بھی دل نشیں نہ رہے
وہ عشوے وہ غمزے وہ نغمے وہ جلوےطلب کر رہے ہیں ہم آفات کیا کیا
میں کو بجز ہمارے کوئی نہیں ہے سنتاتوحید کے وہ نغمے ہر وقت گا رہا ہوں
شفق دھنک مہتاب گھٹائیں تارے نغمے بجلی پھولاس دامن میں کیا کیا کچھ ہے دامن ہاتھ میں آئے تو
نمایاں کر دیا اس نے بہار روئے خنداں کوکہ دی نغمے کو مستی رنگ کچھ صحن گلستاں کو
وہ جس کی رحمت کے نغمے گاتی ہے صبا برساتوں میںوہ جس کی لطافت ہوتی ہے سردی کی سہانی راتوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books