تلاش کا نتیجہ "nakhl"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اڑ کے سر قاتل کے قدموں پر گراپھل لگا حسرت کا نخل وار میں
بیدمؔ نہ اپنا نخل تمنا ہرا ہواآئی بھی اور گزر بھی گئی رت بہار کی
بو یہی گل ہے یہی بلبل نالاں ہے یہینخل پیوند یہی اور گلستاں ہے یہی
جب سے نگاہ میں ہرے گنبد کا ہے جمالرہتے ہیں ڈال نخل طلب کے ہرے ہرے
اب مزے اٹھیں گے اٹھتی ہے جوانی ان کینخل امید سے دو پھل ہیں اتر نے والے
اوج رفعت کا قمر نخل دو عالم کا ثمربحر وحدت کا گہر چشمۂ کژت کا کنول
یہاں کچھ نخل پر بکھرے ہوئے اوراق رنگیں ہیںمگر اک مشت پر سے پوچھئے راز گلستاں کو
میں ہمیشہ اسیر الم ہی رہا مرے دل میں سدا تیرا غم ہی رہامرا نخل امید قلم ہی رہا میرے رونے کا کوئی ثمر نہ ملا
مرا نخل وجود یہ خشک ہوا نم غیر کا جس میں اثر نہ رہاتو اب ایسا کوئی مجھے جام پلا کہ وہ پھونک کے دم میں جلا دے مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books