تلاش کا نتیجہ "nazm"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کوئی خاموش زخم لگتی ہےزندگی ایک نظم لگتی ہے
آدمی آدمی کا رازق ہےنظم عالم مگر خراب نہیں
مجھی سے نثر ہے ناثر کی نظم ناظم کیسخن میں لطف ہوں تشبیہ و استعارا ہوں
میکدے کا نظام تم سے ہےشیشہ تم سے ہے جام تم سے ہے
جلوہ وحدت کا دکھایا کیا حجاب نظم میںناصرؔ ہم آپ کو وحدت نما کہنے کو ہیں
فغاں ٹوٹے ہوئے دل کی جسے تم کھیل سمجھے ہومجھے وابستۂ نظم جہاں معلوم ہوتی ہے
ہے سخن گو کو نہ انشا کی نہ املا کی خبرہو گئی نظم کی انشا کی خبر سب مہمل
وہی کچھ دہر میں راز نظام دل سمجھتے ہیںجو تیرے عشق کو کونین کا حاصل سمجھتے ہیں
اب تک تو کرم کی نظروں نے ہر فتنۂ دوراں روک لیااب دوش پہ زلفیں برہم ہیں اب نظم جہاں کی خیر نہیں
لوگ سمجھے تھے یہ انقلاب آتے ہی نظم کہنہ چمن کا بدل جائے گایہ خبر کس کو تھی آتش گل سے ہی تنکا تنکا نشیمن کا جل جائے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books