تلاش کا نتیجہ "pyaas"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
پیاس مستوں کی بجھانا ساقیاآج پیمانے پہ پیمانہ رہے
میں سرابوں میں بھٹکتا رہوں صحرا صحراتم میری پیاس کو آئینہ دکھانے آؤ
دیکھنے والے ترے دیکھتے ہیں یوں تجھ کوجیسے دریا کی طرف پیاس کا مارا دیکھے
کچھ نہیں سوجھتا جب پیاس کی شدت سے مجھےچھلک اٹھتا ہے مری روح میں مینا تیرا
ہر ایک قطرے میں دریائے معرفت ہے رواںمگر نصیب ہو کیوں کر پیاس ہی کم ہے
رات پھر جشن چراغاں کے لئے مانگا تھاموج احساس نے اک پیاس کا شعلہ مجھ سے
اس سے ملنے کی دعا ہجر میں یوں مانگتے ہیںجس طرح پیاس میں پانی کو پیاسا مانگے
نبی کے لخت دل پیارے ہیں بیکل پیاس کے ماروبس اب ترساؤ مت ان کو یہ کیوں پانی کی بندی ہے
تو نظر نظر سے پلائے جا میری مستیوں کو بڑھائے جاتیرے دم قدم کی ہی خیر ہو ابھی پیاس دل کی بجھی نہیں
پیاس دل کی بجھانے چلے مگر اپنی منزل سے آگے گئے ہم نکلیہ جنوں دیکھ کر دل نے آواز دی اور آگے کہاں ان کا پنگھٹ گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books