تلاش کا نتیجہ "rahe.n"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کلمہ لکھ کروڑاں تارے ولی کیتے سئے راہیں ہوکلمہ نال بجھائے دوزخ جدھ اگ بلے ازگاہی ہو
یہ روایت کہ درد مہکے رہیںدل کی دیرینہ رسم لگتی ہے
امین محبت رہیں دونوں مشتاقؔیہی تجھ سے غوث الوریٰ چاہتا ہوں
دل طراز آب ریا ظاہر منےبہر استنجا رہیں در پیچ و تاب
کب تک رہیں سنبھالے سر پر ہمارے نالےاپنا زمین اٹھا لے اے آسمان والے
سر پہ سب اس کے رہیں پیران پیرصدق سے جس نے قدم میرا چھوا
جب تک الٰہی جسم میں جان حزیں رہےنظریں مری جواں رہیں دل حسیں رہے
لو عفو معاصی کی لگائے رہیں عاصیرحمت کو بہت آتے ہیں بخشش کے بہانے
کہو کہ ہم سے رہیں دور حضرت واعظبڑے کہیں کے یہ آئے سبق پڑھانے کو
مصلحت یہ ہے خودی کی غفلتیں طاری رہیںجب خودی مٹ جائے گی بندہ خدا ہو جائے گا
دائم انہیں ہاتھوں سے پیتے رہیں متوالےیا رب یہی ساقی ہو یا رب یہی مے خانہ
نظر عشاق نبی ہے یہ مرا حرف غریبمنبر وعظ پہ لڑتے رہیں آپس میں خطیب
رہیں کیونکر نہ گرد اس روئے آتش رنگ کے گیسوعبادت ہندوؤں کے دین میں آتش پرستی ہے
کلام اپنی صفت ہے جو زبان چلتی ہے خود اس سےرہیں خاموش کیوں کر ہم لب گفتار رکھتے ہیں
ایک ارض و سما کا وہی نور ہے نحن و اقرب کہا ہے کہاں دور ہےآنکھ روشن نہیں قلب روشن نہیں اور ترستے رہیں روشنی کے لیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books