تلاش کا نتیجہ "samar"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
آہ شرر فشاں میں ہماری اثر نہیںپھولا ہوا درخت ہے لیکن ثمر نہیں
دکھلا کے وہ جوبن ہمیں کس ناز سے بولےگدرائے جوانی میں محبت کے ثمر آج
جوبن مری آنکھوں میں پھرا گل بدنوں کاگدرائے ہوئے باغ میں دیکھے جو ثمر بھی
بیل میں بوٹے میں پتے میں ثمر میں بخداکہیں گل اور کہیں گلزار بنے بیٹھے ہیں
یارب یہ خواب ہے کہ مری شام کا نصیبگھونگھٹ میں وہ سمر کی کرن لے کے آئے ہیں
اوج رفعت کا قمر نخل دو عالم کا ثمربحر وحدت کا گہر چشمۂ کژت کا کنول
میں ہمیشہ اسیر الم ہی رہا مرے دل میں سدا تیرا غم ہی رہامرا نخل امید قلم ہی رہا میرے رونے کا کوئی ثمر نہ ملا
بنا رنگ و بو تو گل یاسمن میں بسا تو ہے نسرین اور نسترن میںشجر میں بھی تو ہے ثمر میں بھی تو چمن میں بھی تو ہے خیاباں میں تو ہے
نظر میں گزر میں جگر میں شرر میں شجر میں اثر میں بشر میں ثمر میںاگر میں مگر میں سفر میں حضر میں تو ہے اور نہیں پھر ہر اک شان میں تو ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books