تلاش کا نتیجہ "shahr"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
شہر سنسان ہے کدھر جائیںخاک ہو کر کہیں بکھر جائیں
شہر کے دکاندارو کاروبار الفت میں سود کیا زیاں کیا ہے تم نہ جان پاؤ گےدل کے دام کتنے ہیں خواب کتنے مہنگے ہیں اور نقد جاں کیا ہے تم نہ جان پاؤ گے
شہر فصل گل سے چل کر پتھروں کے درمیاںزندگی آ جا کبھی ہم بے گھروں کے درمیاں
شور شہر تے رحمت وسے جتھے باہو جالے ہوباغباں دے بوٹے وانگو طالب نت سنبھالے ہو
تن میں یار دا شہر بنایا دل وچ خاص محلہ ہوآن الف دل وسوں کیتی ہوئی خوب تسلا ہو
جس کو دیکھو وہی زنجیر بہ پا لگتا ہےشہر کا شہر ہوا داخل زنداں جاناں
شہر کو چھوڑ کے کیوں دشت میں وحشی جائیںخاک اڑاتے جدھر جائیں گے صحرا ہوگا
ہوا ہے شہہ کا مصاحب پھرے ہے اتراتاوگرنہ شہر میں غالبؔ کی آبرو کیا ہے
شہر میں اپنے یہ سید نے منادی کر دیکوئی چھیڑو نہیں دیکھو میرے دیوانے کو
گھر بنائیں کسی صحرا میں محبت کے لیےشہر والوں سے یہ جوگن نہیں دیکھی جاتی
آتش افروزی یک شعلۂ ایما تجھ سےچشمک آرائی صد شہر چراغاں مجھ سے
جو دل کی بات سمجھ لے فقط نگاہوں سےتمام شہر میں ایسی کوئی نظر بھی ہے
تماشا ہوگا جس دن وہ نقاب رخ اٹھائیں گےنمود شہر ہوگی ایک عالم کو ہلائیں گے
ہمیں تو شہر میں رندوں کے ساتھ رہنا ہےغلام ساقی عالی وقار ہم بھی ہیں
میں واصفؔ بسمل ہوں میں رونق محفل ہوںاک ٹوٹا ہوا دل ہوں میں شہر میں ویرانہ
ہے اپنی یہ صلاح کہ سب زاہدان شہراے دردؔ آ کے بیعت دست سبو کریں
نہ قدرداں نہ کوئی ہم زباں نہ انساں دوستفضائے شہر سے بہتر ہیں اب تو ویرانے
فصل کیا پھر نہیں آنے کی جنوں کی صابرؔآپ کے دن کو چلے شہر میں ویرانے سے
کیوں نو خطوں کی خار قلم لو میں ہے فدویؔکیا شہر یہی ہے کہو مظلوم سے نکلے
واعظ ہے نہ زاہد ہے ناصح ہے نہ قاتل ہےاب شہر میں یاروں کی کس طرح بسر ہوگی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books