تلاش کا نتیجہ "sheva"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
دل کا لے لینا ہے شیوہ آپ کاجان دے دینا ہمارا کام ہے
صدقے ہونٹوں کے جنہیں ناز مسیحائی ہےصدقے باتوں کے جنہیں شیوۂ جلاد آیا
ہر بوالہوس نے حسن پرستی شعار کیاب آبروئے شیوۂ اہل نظر گئی
دل دادگان شیوۂ تسلیم کی قسمکاملؔ بھی یاد آئے گا نام وفا کے ساتھ
کوہ کن کوہ کنی شیوۂ عشاق نہیںہے جو عاشق دل معشوق میں گھر پیدا کر
رازداری میرا شیوہ پردا داری میرا کامراز کی باتیں کسی کو کیا بتا سکتا ہوں میں
ہے شیوۂ معشوقاں ہر وقت جفا کرناعشاق کو ہے زیبا اس پر بھی وفا کرنا
تمہارے چاہنے والے شب غم یاد کرتے ہیںکبھی شیوہ کبھی نالے کبھی فریاد کرتے ہیں
یاد ہے شیوۂ عشق ستم ایجاد مجھےآپ یاد آئے تو پھر کچھ نہ رہا یاد مجھے
کسی کو کیا غرض فرقت میں کوئی جان بھی دے دےتغافل جس کا شیوہ ہے کسی پر مہرباں کیوں ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books