تلاش کا نتیجہ "tarana e waqif mohammad imtiyaz husain ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
دل میں یاد پیر میخانہ رہےمیکشوں میں دور پیمانہ رہے
سن چکے ہم واعظ منبر نشیں سے وصف خلدکوچۂ محبوب میں بستر لگانا چاہیے
حدیث راز ہے میرا فسانۂ الفتیہی فسانہ جو دانائے راز ہو تو کہوں
روبروئے دیدۂ عبرت ہے انجام حبابسر اٹھانے کی تہہ چرخ بریں ہمت نہیں
محمد کے قدوم پاک پر جان حزیں نکلےنتیجہ کم سے کم نکلے یہ میری جاں فشانی کا
جناب ساقی اجمیر کا ہوا ارشادپیو شراب خوشی سے کہ کچھ حساب نہیں
شکل احمد ہے حقیقت میں احد کی صورتپردہ میم پڑا تھا مجھے معلوم نہ تھا
اے سید محمد جان قدیرؔ تری صورت میں ہے بھید چھپادیوانہ کریم اللہ قادریؔ نے دیوانہ بنا کر چھوڑ دیا
قربان فنا ایک تجلی تری ہوےظلمت کدۂ ہستیٔ موہوم سے نکلے
مست خراب حال کو در سے نہ روکناساقی شراب ناب سے پر جام ہو نہ ہو
تمہیں میں جانتا ہوں تم بدلتے ہو ہزاروں رنگنہیں میں غیر اٹھا کر پردہ روئے بشر آؤ
وہ جو اس جشن خسرو میں نہیںلاکھ سامان ہیں دل کسی میں نہیں
اس کی خوشبو کے جو خواہاں تھے کیوں نہ ہوئےطالب بوسۂ رخ زلف دوتا کیوں نہ ہوئے
یہی ارشاد مرشد ہے یہی تو راز مرشد ہےمراد پایا میرا نفس عدوے بے شرم میرا
لب لباب جملہ کمالات عشق ہےممکن نہیں کہ عشق بھی ہو اولیا نہ ہو
اقامت میں رکوع سجدے و جلسےلباس ظاہرا ہے میں نہیں ہوں
ڈھونڈھ اس جگہ کشور علی باب علم ہےعقدہ وہیں سے ہووے ہے حل مشکلات کا
مستی سینہ بہ سینہ مست ہم ساقی الستدمبدم ہمدم رواں چوبیس ہزار تاروں میں ہوں
لخت دل نور نظر کوئی نہیں آوے گا کامپار جب حلقوم کے تیر قضا ہو جائے گا
تو میرا بھی خالق ہے محمدؐ کا بھی خالقکیسا یہ خطا کار کو رشتہ نظر آیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books