تلاش کا نتیجہ "yaadgaar"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
خدایا دل کو ہے میرے یہی دھنمری عرضی پہ فرما دے تو بس "کن"
گزشتہ خاک نشینوں کی یادگار ہوں میںمٹا ہوا سا نشان سر مزار ہوں میں
باد صبا مٹاتی ہے میرے مزار کومٹتی ہے یادگار ترے یادگار کی
زمانے میں ہیں یادگار زمانہوفائیں ہماری جفائیں تمہاری
مشہور ہیں سکندر و جم کی نشانیاںاے داغؔ چھوڑ جائیں گے ہم یادگار دل
قفس مجھ خانماں برباد سے چھوٹے کہاں ممکنیہ قسمت نے دیا ہے یادگار آشیاں مجھ کو
داغ دل زخم جگر سے اور کچھ مطلب نہیںبات صرف اتنی ہے کوئی یادگار غم رہے
رہ گیا میرے لٹنے کا زندہ نشہ دھوم میری زمانے میں ہر سو مچیوہ جگہ یادگار محبت بنی میں محبت کی خاطر جہاں لٹ گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books