عبدالرحیم خان خاناں ایک اچھے شاعر اور قصہ گو تھے، وہ علم نجوم کے علاوہ اردو اور سنسکرت زبان کے ایک فصیح و بلیغ شاعر تھے، پنجاب کے نو شہر ضلع میں ایک دیہات کو ان کے نام خان خانخانہ سے موسوم کیا گیا ہے۔