رحیم کے دوہے
رحمن بات اگمیے کی کہن سنن کی ناہں
جے جانت تے کہت نہی کہت تے جانت ناہں
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
رحمن پانی راکھیے بنو پانی سب سون
پانی گئے نہ اوبرے موتی مانش چون
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
رحمن دھاگہ پریم کا مت توڑو چھٹکاے
ٹوٹے سے پھر نا ملے ملے گانٹھ پڑ جاے
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
بڑے بڑائی نا کریں بڑو نہ بولیں بول
ؔرحمنؔ ہیرا کب کہئے لاکھ ٹکا مو مول
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
رحمن چپ ہوے بیٹھیے دیکھئی دنن کو پھیر
جب نیکے دن آئہیں بنت نہ لگہے دیر
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
رحمن نج من کی بتھا من ہی راکھو گوے
سنی اٹھلینہیں لوگ سب بانٹی نہ لیہے کوے
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
ؔرحمنؔ اوچھے نرن سوں بیر بھلو نا پریتی
کاٹے چاٹے سوان کے دوؤ بھانتی وپریتی
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
رحمنؔ گلی ہے ساکری دوجو نا ٹھہراہں
آپو اہئے تو ہری نہیں ہری تو آپن نانہں
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
سمے پاے پھل ہوت ہے سمے پاے جھری جات
سدا رہے نہں ایک سی کا رحیمؔ پچھتات
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
ؔرحمنؔ پریتی نہ کیجیے جس کھیرہ نے کین
اوپر سے تو دل ملا بھیتر پھانکیں تین
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
رحمن وے نر مر چکے جے کہں مانگن جاہں
انتے پہلے وے موے جن مکھ نکست ناہں
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
رحمن دیکھی بڈین کو لگھو نہ دیجیے ڈاری
جہاں کام آوے سوئی کہا کرے تلواری
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
متھت متھت ماکھن رہے دہی مہی بلگائے
ؔرحمنؔ سوئی میت ہے بھیر پرے ٹھہرائے
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
رحمن تیر کی چوٹ تے چوٹ پرے بچ جائے
نین بان کی چوٹ تے چوٹ پرے مری جاے
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
ؔرحمنؔ اتی نہ کیجیے گہی رہئے نج کانی
سینجن اتی پھولے تؤ ڈار پات کی ہنی
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
وے رحیم نر دھنیہ ہیں پر اپکاری انگ
بانٹنوارے کو لگے جیوں میندہی کو رنگ
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
رام نہ جاتے ہرن سنگ سیہ نہ راون ساتھ
جو رحیمؔ بھاوی کتہں ہوت آپنے ہاتھ
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
سسی سکیس ساہس سلل مان سنیہ رحیمؔ
بڑھت بڑھت بڑھی جات ہیں گھٹت گھٹت گھٹی سیم
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
رحمن بیاہ بیادھی ہے سکہو تو جاہو بچاے
پاین بیڑی پڑت ہے ڈھول بجاے بجاے
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
ؔرحمنؔ یہ تن سوپ ہے لیجئے جگت پچھور
ہلکن کو اڑی جان دے گرئے راکھی بٹور
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
رحمن بشداہو بھلی جو تھورے دن ہوئے
ہت انہت یا جگت میں جانی پرت سب کوے
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
مان سہت وش کھاے کے سمبھو بھیے جگدیس
بنا مان امرت پیے راہو کٹایو سیس
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
سادھو سراہیے سادھتا جتی جوکھتا جان
رحمن سانچے صور کو بیری کرے بکھان
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
رحمن نیچن سنگ بسی لگت کلنک نہ کاہی
دودھ کلاری کر گہے مد سمجھے سب تاہی
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
رحمن کھوج اوکھ میں جہاں رسن کی کھانی
جہاں گانٹھ تہں رس نہیں یہی پریتی میں ہنی
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
رحمن پریتی سراہیے ملے ہوت رنگ دون
جیوں جردی ہردی تجے تجے سفیدی چون
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
رحمن مانگت بڈین کی لگھُتا ہوت انوپ
بلی مکھ مانگن کو گئے دھری باون کو روپ
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
سب کو سب کوؤ کرئے کے سلام کے رام
ہت رحیمؔ تب جانئے جب کچھو اٹھکئے کام
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
رحمن جہوا باوری کہگے سرگ پتال
آپو تو کہی بھیتر رہی جوتی کھات کپال
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
یہ نہ رحیم سراہئے دین لین کی پریت
پرانن باجی راکھیے ہاری ہوئے کے جیت
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
رحمن رس کو چھانڈی کئے کرو گریبی بھیس
میٹھو بولو نے چلو سبئے تمہارو دیس
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
رحمن نیچ پرسنگ تے نت پرتی لابھ وِکار
نیر چوراوے سمپٹی مارو سہے گھریار
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
ہوت کرپا جو بڈین کی سو کداچی گھٹی جاے
تو رحیمؔ مربو بھلو یہ دکھ سہو نہ جاے
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
یہ رحیمؔ مانئے نہیں دل سے نوا جو ہوے
چیتا چور کمان کے نئے تے اوگن ہوئے
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
سودا کرو سو کری چلو رحمن یاہی باٹ
پھر سودا پیہو نہیں دوری جان ہے باٹ
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
رحمن اپنے گوت کو سبئے چہت اتساہ
مرگ اچھرت آکاش کو بھومی کھنت براہ
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
رحمن تب لگی ٹھہریے دان مان سنمان
گھٹت مان دیکھیہ جبہں ترتہی کریے پیان
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
رحمن سدھی سبتے بھلی لگے جو بارمبار
بچھرے مانش پھری ملیں یہئے جان اوتار
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
رحمن یاچکتا گہے بڑے چھوٹ ہوے جات
نارائن ہو کو بھیو باون آنگر گات
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
رحمن منہں لگائ کے دیکھی لیہ کن کوئے
نر کو بس کربو کہا نارائن بس ہوے
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
رحمن اسمے کے پرے ہت انہت ہوے جائے
بدھک بدھے مرگ بانسوں ردھرے دیت بتاے
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
رحمن وہاں نہ جائیے جہاں کپٹ کو ہیت
ہم تن ڈھارت ڈھیکلی سینچت اپنو کھیت
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
رحمن چاک کمہار کو مانگے دیا نہ دیئ
چھید میں ڈنڈا ڈاری کے چہیں ناند لے لئی
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
رحمن یو سکھ ہوت ہے بڑھت دیکھی نج گوت
جیو بڑری انکھیاں نرکھی آنکھن کو سکھ ہوت
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
یہ رحیم جن سنگ لے جنمت جگت نہ کوئے
بیر پریتی ابھیاس جس ہوت ہوت ہی ہوئے
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
رحمن کٹھن چتان تے چنتا کو چت چیت
چتا دہتی نرجیو کو، چنتا جیو سمیت
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
سمے دسا کل دیکھی کئے سبئے کرت سنمان
ؔرحمنؔ دین اناتھ کو تم بن کو بھگوان
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
رام نام جانیو نہیں بھئ پوجا میں ہنی
کہی رحیمؔ کیوں مانہیں جم کے کنکر کانی
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
رحمن رام نہ ار دھرئے رہت بشیہ لپٹائے
پسو کھر کھات سواد سوں گر گلیائے کھاے
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
رحمن نج سمپتی بنا کواو نہ پبتی سہاے
بنو پانی جیو جلل کو نہی روی سکئے بچاے
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere