عبدالعزیز مرادآبادی کے صوفی اقوال


دوسروں کی خوبیاں دیکھنی چاہئیں اور اپنی خامیاں۔
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے


کام کے آدمی بنو، کام ہی آدمی کو معزز بناتا ہے۔
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے


دولت خدا کی نعمت ہے لیکن اس سے بڑی نعمت راہِ خدا میں خرچ کرنے کاجذبہ ہے۔
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے

جس سے کام لیا جاتا ہے اسے ناخوش نہیں کیا جاتا۔
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے


جس کی نظر مقصد پر ہوگی کامیابی اس کے قدم چومے گی۔
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere