Font by Mehr Nastaliq Web
Abdul Bari Naqshbandi's Photo'

عبدالباری نقشبندی

1859 - 1900 | ہوگلی, بھارت

سلسلۂ نقشبندیہ مجددیہ کے عظیم شیخِ طریقت جن کا سلسلہ حضرت آدم بنوری سے شیخ احمد سرہندی تک جاملتا ہے۔

سلسلۂ نقشبندیہ مجددیہ کے عظیم شیخِ طریقت جن کا سلسلہ حضرت آدم بنوری سے شیخ احمد سرہندی تک جاملتا ہے۔

عبدالباری نقشبندی

صوفی اقوال 6

اب ریاضتِ شاقہ ضروری نہیں ہے، بیٹھے بیٹھے فیض کا انتظار کرنا ہے۔

  • شیئر کیجیے

تصوف اصل میں تصور ہے اور احسان کا دوسرا نام۔

  • شیئر کیجیے

شریعت نام ہے سفر کرنا، ظاہر سے باطن کی طرف اور طریقت نام ہے سفر کرنا باطن سے طرف ظاہر کے۔

  • شیئر کیجیے

مردہ کو زندہ کر دینا بڑی کرامت نہیں، بڑی کرامت ہے دوزخی کو بہشتی بنا دینا۔

  • شیئر کیجیے

مغرب کے وقت جو فاتحہ پڑھتے ہیں یہی عرس ہے۔

  • شیئر کیجیے

Recitation

بولیے