Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
Dadu Dayal's Photo'

دادو دیال

1544 - 1603 | احمد آباد, بھارت

دادو دیال

پد 7

ساکھی 6

دادو میں بھشیاری منگتا درسن دیہو دیال

تم داتا دُکھ بھنجتا میری کرہو سنبھال

  • شیئر کیجیے

آگیا اپرمپار کی بسی عنبر بھرتار

ہرے پٹرمبر پہری کری دھرتی کرئے سنگار

  • شیئر کیجیے

دادو آسک رب دع سر بھی دیوے لاہی

اللہ کارنی آپ کوں سانڈے اندری بھاہی

  • شیئر کیجیے

دادو درونے دردوند یہو دل درد نہ جائ

ہم دکھیا دیدار کے مہربان دکھلایٔ

  • شیئر کیجیے

موئے پیڑ پکارتاں بید نہ ملیا آئی

دادو تھوڑی بات تھی جے ٹک درس دکھائ

  • شیئر کیجیے

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے