Font by Mehr Nastaliq Web
Data Sahib's Photo'

داتا صاحب

1009 - 1072 | لاہور, پاکستان

پاکستان کے مشہور صوفی اور کشف المحجوب کے مصنف

پاکستان کے مشہور صوفی اور کشف المحجوب کے مصنف

داتا صاحب

فارسی صوفی شاعری 1

 

صوفیوں کی حکایتیں 3

 

صوفی اقوال 123

آنکھ کی ہوس ہے نظر، کان کی چاہ ہے سماعت، ناک کی تمنا ہے خوشبو، زبان کی آرزو ہے گفتگو، ذائقے کی چاہ ہے لذت، جسم کی تمنا ہے لمس اور دل کی طلب ہے سوچ۔

  • شیئر کیجیے

جس کام میں نفسانی غرض آ جائے اس سے برکت اٹھ جاتی ہے۔

  • شیئر کیجیے

خدا نے اپنے صوفیہ کو نظامِ کائنات کا نگران و نگہبان بنایا ہے۔

  • شیئر کیجیے

دنیا کو بہت ہی ادنیٰ اور ذلیل و حقیر جان۔

  • شیئر کیجیے

معجزات میں جلوہ ہے، کرامات میں راز۔

  • شیئر کیجیے

کتاب 3

 

متعلقہ صوفی شعرا

Recitation

بولیے