سماع کے آداب
سماع کے جائز ہونے یا نہ ہونے کی بحث کے برطرف اس کے آداب کو سمجھنا اور ان پر عمل کرنا بے حد ضروری ہے، اس دور میں جب صوفیانہ موسیقی یا صوفیانہ کلام کے نام سے جو تماشا بنایا جارہا ہے اس میں یہ سمجھنا ضروری ہے کہ صوفیائے کرام نے سماع سننے کی جو اجازت دی